کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی کو نئی دہلی میں طے شدہ احتجاج سے قبل حراست میں لے لیا’ ویڈیو وائرل
نئی دہلی (نیوز ایجنسیاں ) نئی دہلی میں پولیس نے پارلیمنٹ سٹریٹ پولیس سٹیشن کے باہر احتجاج کرنیوالے نیشنل سٹوڈنٹس یونین آف انڈیا کے رہنماوں اورکارکنوں کو حراست میں لے لیا۔گرفتارہونیوالوں میں قومی صدر ونود جاکھڑ، کانگریس سیوا دل کے بی وی سری نواس اور یوتھ کانگریس کے صدر ادے بھانو چِب بھی شامل ہیں۔ [...]
