تھائی ملکہ آئس ہاکی چمپئن شپ میں شرکت کیلئے خود طیارہ اڑا کر جاپان پہنچ گئیں
ملتان (خبریں ڈیجیٹل) تھائی لینڈ کی ملکہ سوتھیدا آسیان ویمنز آئس ہاکی چمپئن شپ میں شرکت کیلئے تھائی شاہی بیڑے کا بوئنگ مسافر طیارہ خود اڑا کر بینکاک سے جاپان پہنچ گئیں۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق ملکہ تھائی لینڈ نے بنکاک سے ہوکائیدو ائیرپورٹ تک کا 7 گھنٹے طویل سفر کامیابی سے طے کیا۔ [...]
