یک ہفتے میں 23 اشیا مہنگی 7 سستی 21 کے نرخ مستحکم سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 11.38 فیصد ہو گئی
الاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) حکومت کی جانب سے ملک میں مسلسل 9ویںہفتے مہنگائی میں اضافے کے بعد حالیہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی اور مہنگائی کی شرح میں اضافے کی رفتار میں 0.04فیصد کمی کے دعوؤں کے باوجود اس دوران 23اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ وفاقی ادارہ شماریات [...]
