ایک ہزار ڈرونز سے حملے، پوتن کا مقصد یوکرین کا مکمل خاتمہ ہے: زیلنسکی
کیف(ویب ڈیسک) یوکرینی صدر زیلنسکی نے کہا ہے کہ گزشتہ روز یوکرین پر ایک ہزار ڈرونز سے حملے کیے گئے، پوتن یوکرین کو تباہ کرنا چاہتے ہیں۔یوکرینی صدر نے کہا کہ امریکا کہتا ہے کہ زیلنسکی سے بات کرنا مشکل جبکہ پوتن سے معاملات طے کرنا آسان ہے۔زیلنسکی نے کہا کہ وہ ہماری خودمختاری اور [...]
