CDAکی صحافت دشمنی اسلام آبادکی قدیمی اخبار مارکیٹ سیل ترسیل نہ ہونے پر صحافی طبقوں کا شدیش احتجاج
اسلام آباد (عادل عباسی) وفاقی دارالحکومت میں کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کی جانب سے آبپارہ مارکیٹ کے عقب میں قائم شہر ک قدیم ترین اور بڑی اخبار مارکیٹ کو سیل کیے جانے کے باعث اسلام آباد بھر میں اخبارات کی ترسیل معطل ہو گئی۔ اخبار مارکیٹ کی اچانک بندش کے نتیجے میں شہر [...]
