پی ٹی آئی دہشتگردی کی حامی نہیں، جنگ میں فوج کے ساتھ ہیں: شوکت یوسفزئی
پشاور(آئی این پی) پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف دہشتگردیکو سپورت نہیں کرتی، ہم اس جنگ میں فوج کے ساتھ ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے سیکریٹری اطلاعات اور سابق صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ ان کی [...]
