جیلوں میں گنجائش سے 90 فیصد زیادہ قیدی 75 فیسد انصاف کے منتظر
ملتان ( جنرل رپورٹر) پاکستان کی جیلوں میں گنجائش سے 90 فیصد زائد قیدی موجود ہیں جو محض انتظامی ناکامی کی عکاسی نہیں کرتیں بلکہ انصاف اور انسانی حقوق کے حوالے سے ایک سنگین بحران کی نشاندہی کرتی ہیں۔جیلوں کے سالانہ اعداد و شمار کی رپورٹ 2026 کے مطابق ملک کی جیلوں میں تقریباً 68 [...]
