ٹی ایم یو سی کے کلاس آف 2026 کے گریجویٹس کے اعزاز میں تقریب
اسلام آباد (ملک منظور احمد) دی ملینیم یونیورسل کالج (TMUC) ہائر ایجوکیشن گروپ کے زیر اہتمام کلاس آف 2026 کی گریجویشن تقریب اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں منعقد ہوئی، جس میں قومی قیادت، برطانوی جامعات کے اعلی عہدیداران، بین الاقوامی تعلیمی شراکت داروں، اساتذہ، والدین اور فارغ التحصیل طلبہ نے شرکت کی۔ تقریب میں تعلیمی [...]
