ملک نصیر کی زیر نگرانی ایس آئی مبین کی پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی
دولتالہ(بیورو رپورٹ)تھانہ جاتلی پولیس کا سماج دشمن جرائم پیشہ عناصر کے خلاف موثر کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، تھانہ جاتلی پولیسنے بڑی کارروائی کرتے ہوئے اقدامِ قتل کے مقدمے میں مطلوب خطرناک اشتہاری مجرم گرفتار کر لیا، تھانہ جاتلی پولیس نے سنگین وارداتوں میں ملوث مجرمان کے خلاف جاری کریک ڈان کے دوران بڑی کامیابی [...]
