Depository of News

تعلیمی اداروں میں موسم سرما کے اوقات کار کاآج سے اطلاق’نئے اوقات کار 31مارچ 2027 تک نافذ العمل رہیں گے

newsdepo.com · world

لاہور( این این آئی)محکمہ سکولزایجوکیشن پنجاب کی جانب سے صوبے بھر کے سرکاری سکولوں میں موسم سرما کے اوقات کا ر کا آج 16سے اطلاق ہوگا ۔نئے اوقات کار 31مارچ 2027 تک نافذ العمل رہیں گے۔ محکمہ سکولزایجوکیشن نے تمام چیف ایگزیکٹو آفیسرز ایجوکیشن کو نئے شیڈول پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کر دی [...]

Read full article →