مغربی کنارے میںاسرائیلی آباد کاروں نے مسجد نذر آتش کر دی
رام اللہ (این این آئی) مقبوضہ مغربی کنارے کے گائوں مخماس میں اسرائیلی آبادکاروں نے ایک مسجد کو آگ لگا دی اور اس کی بیرونی دیواروں پر عبرانی زبان میں نعرے تحریر کیے، فلسطینی ذرائع اور اسرائیلی فوج نے واقعے کی تصدیق کی ہے، میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ روز پیش آیا جب [...]
