Depository of News

امریکا کی8ریاستوں کا اوپن اے آئی کیخلاف مقدمہ دائر

newsdepo.com · world

واشنگٹن (این این آئی)امریکا کی 8ریاستوں نے اوپن اے آئی کے خلاف ملک کی مختلف عدالتوں میں مقدمات دائر کر دیے۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق مقدمات چیٹ جی پی ٹی سے بچوں کو نقصان پہنچنے کے الزام پر دائر کیے گئے ہیں۔اوپن اے آئی کیخلاف مقدمات آئیووا، کنساس اور امریکا کی چھ دیگر ریاستوں نے [...]

Read full article →