سنگین مقدمات میں مطلوب مجرمان اشتہاری کیخلاف کارروائیاں جاری
کوہاٹ(بیورورپورٹ)کوہاٹ پولیس کی کامیاب کارروائی، دوہرے قتل میں مطلوب مجرم اشتہاری گرفتار۔کوہاٹ ڈی پی او کوہاٹ ایس ایس پی رائے مظہر اقبال کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر اور سنگین مقدمات میں مطلوب مجرمان اشتہاری کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ کوہاٹ پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ضلع اورکزئی کے تھانہ غلجو کو [...]
