سوات اور گردونواح میں زلزلے جھٹکے شدت 4.4 ریکارڈ، جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیںملی
سوات (آئی این پی ) خیبرپختونخوا کے ضلع سوات اور گردونواح میں زلزلے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹراسکیل پر زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی زیر زمین گہرائی 90 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔زلزلے کے فورا بعد مقامی انتظامیہ اور امدادی ٹیمیں [...]
