لاہور ہائیکورٹ’ کیمرے لگی عینکوں پر پابندی کیلئے دائر درخواست پر 15 روز میں تفصیلی پیشرفت رپورٹ طلب
لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہورہائیکورٹ نےکیمرے لگی عینکوں پر پابندی کے لئے دائر درخواست پر پندرہ روز میں اس معاملے پر تفصیلی پیش رفت رپورٹ طلب کرلیعدالت نے آئندہ سماعت پر کابینہ میں سمری سے متعلق پیش رفت رپورٹ بھی طلب کی ہے عدالت نے ریمارکس دہیے کہ کیمرے لگی عینکیں آسانی سے فروحت ہورہی ہیں [...]
