عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے گورننس ریفارمزناگزیر:ابراہیم مراد
لاہور(جنرل رپورٹر)یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ایم ٹی)کے صدر ابراہیم حسن مراد سے سابق وفاقی سیکرٹری فواد حسن فواد نے ملاقات کی، جس میں پاکستان میں گورننس ریفارمز، حکومتی نظام کی بہتری اور موثر پالیسی سازی کے مختلفپہلوئوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر ابراہیم حسن مراد نے کہا کہ عوامی مسائل کے [...]
