Depository of News

پرائیویٹ سکولوں کی رجسٹریشن و تجدید کا عمل التواء کا شکار

newsdepo.com · world

لاہور (این این آئی) پرائیویٹ سکولوں کی رجسٹریشن و تجدیدکی مدت 3سال تک بڑھانے پر کام شروع نہ ہوسکا۔ ترجمان ذرئع کے مطابق محکمہ سکول ایجوکیشن نے رجسٹریشن کی مدت بڑھانے کے لئے پورٹل اپڈیٹ کرنے کا اعلان کیا تھا،اعلان کے باوجود پرائیویٹ سکولوں کی رجسٹریشن کا پورٹل تاحال اپ ڈیٹ نہ کیا جاسکا۔ پورٹل [...]

Read full article →