جرمنی میں روبوٹ پر لڑکی کو غلط انداز میں چھونے کا الزام
لندن(این این آئی)جرمن پولیس نے 16 سال کی لڑکی کو نامناسب انداز میں چھونے اور اس کی طرف جنسی اشارے کرنے کے الزام میں ایک روبوٹ کو تحویل میں لے لیا۔ تفتیش کاروں کے مطابق پتا لگایا جارہا ہے کہ روبوٹ نے از خود یہ فیصلہ کیا یا اسے کنٹرول کرنے والوں نے جان بوجھ [...]
