Depository of News

پنجاب کے 680 ماسٹر ٹرینرز کو اے آئی کی تربیت دینے کا فیصلہ

newsdepo.com · world

لاہور (این این آئی) محکمہ تعلیم پنجاب نے سرکاری اسکولوں کے 680ماسٹر ٹرینرز کو آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کی تربیت دینے کا فیصلہ کر لیا ۔ذرائع کے مطابق ماسٹر ٹرینرز کی تین روزہ تربیت 26اکتوبر سے شروع ہوگی اور تربیتی پروگرام دو مرحلوں میں مکمل کیا جائے گا۔ پہلے مرحلے میں 340ماسٹر ٹرینرز کو [...]

Read full article →