Depository of News

پیرا فورس کے 7 سب ڈویژنل انفورسٹمنٹ افسران ، 18تحصیل اداروںکے تقرر و تبادلے

newsdepo.com · world

لاہور( این این آئی) پنجاب حکومت نے پیرا فورس کے 7 سب ڈویژنل انفورسٹمنٹ افسران اور 18تحصیل داروںکے تقرر و تبادلے کےاحکامات جاری کر دئیے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق نوٹیفکیشن کے مطابق سب ڈویژنل انفورسٹمنٹ افسر نعمان قیصر کو ساہیوال سے پاکپتن،محمد اقبال کو پاکپتن سے ساہیوال،اعظم شیغان اعوان کو رائے ونڈ سے علامہ اقبال [...]

Read full article →