فریال تالپور کا بابل خان جکھرانی کے گھر پولیس چھاپے کا نوٹس
کراچی(این این آئی)سندھ اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی چیئرپرسن فریال تالپور نے سابق رکن قومی اسمبلی مرحوم بابل خان جکھرانی کی رہائش گاہ پر پولیس چھاپے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی سندھ سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔فریال تالپور نے واقعے کی مکمل، شفاف اور غیر جانب دارانہ تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے [...]
