Depository of News

پنجاب میں نجی ہائوسنگ سوسائٹیوں کے قوانین میں بڑی ترامیم منظور

newsdepo.com · world

لاہور (این این آئی)پنجاب حکومت نے نجی ہائوسنگ سوسائٹیوں کے قواعد میں اہم ترامیم کی منظوری دے دی ۔نئے قواعد کے مطابق پلاٹ کی الاٹمنٹ منسوخ کرنے سے قبل الاٹی کو پیشگی نوٹس دینا لازمی قرار دیا گیا ہے۔ الاٹی کو نوٹس ہائوسنگ سوسائٹی مینجمنٹ سسٹم اور رجسٹرڈ ڈاک کے ذریعے بھیجا جائے گا۔ قیمت [...]

Read full article →