Depository of News

سی پیک کے مغربی روٹ پر 310ارب روپے کے منصوبے جاری

newsdepo.com · world

کوئٹہ( این این آئی)بلوچستان میں چین پاکستان اقتصادی راہداری کے مغربی روٹ پر 310ارب روپے کے بڑے منصوبوں پر کام جاری ہے۔سی پیک کے تحتبلوچستان میں مغربی روٹ کی شاہراہوں کے 718کلو میٹر طویل منصوبوں پر پیشرفت جاری ہے۔سرکاری اعداد وشمار کے مطابق مغربی زون میں شاہراہوں کے منصوبوں کیلئے مختص فنڈز میں سے 163.17ارب [...]

Read full article →