پاکستان کے دو قرضہ پروگرام نمایاں خطرات سے دوچار ہیں: عالمی بینک
واشنگٹن(آئی این پی )عالمی بینک نے پاکستان میں ٹیکس اصلاحات اور ڈیجیٹل سروسز سے متعلق تقریباً 67کروڑ ڈالر مالیت کے دو قرضہ پروگراموں کو درمیانے درجے تک تسلی بخش قرار دیا ہے، تاہم ان کی کامیابی کو لاحق خطرات کی بھی نشاندہی کی ہے۔ عالمی بینک کے مطابق سیاسی و انتظامی مسائل، معاشی غیر یقینی [...]
