خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن کے طور پر نافذ کی: اعظم ندیر تارڑ
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کا فیصلہ حکومت نے خوش دلی سے نہیں بلکہ تمام پہلوں کا جائزہ لینے اور دیگر راستے آزمانے کے بعد آخری آپشن کے طور پر کیا۔ صدر مملکت کی جانب سے ایمرجنسی کے اعلان کے [...]
