Depository of News

خاتون سمیت تین بچے لاپتہ، رپورٹ درج، تاحال سراغ نہ مل سکا

newsdepo.com · world

چکوال (بیورو رپورٹ) حویلیاں ایبٹ آباد سے چکوال آنے والی خاتون اپنے تین کمسن بچوں سمیت پراسرار طور پر لاپتہ ہو گئی۔ مہنور بی بی اپنے بچوں کے ہمراہ 5 اگست کو حویلیاں ایبٹ آباد سے اوڈھروال چکوال پہنچی تھیں اور دوپہر تقریباً 12 بجے اوڈھروال چکوال میں اتریں، جس کے بعد سے چاروں افراد [...]

Read full article →