نیشنل گرڈ کمپنی آف پاکستان نے اپنا نیا لوگو متعارف کرا دیا
لاہور’اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) نیشنل گرڈ کمپنی آف پاکستان لمیٹڈ (این جی سی) پاکستان میں بجلی ترسیل کے نظام کی ذمہ دار قومی کمپنی نے اپنے برانڈ کی نئی شناخت (لوگو) نیشنل گرڈ پاکستان متعارف کرائی ہے۔ یہ تبدیلی ادارے کے ارتقائی سفر میں ایک اہم سنگِ میل کی حیثیت رکھتی ہے۔ یہ [...]
