پیرودھائی جنرل بس اسٹینڈ پر منشیات اور آئس کے عادی افراد کیخلاف کارروائی
راولپنڈی(سٹی رپورٹر)ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کی ہدایات اور ایڈمنسٹریٹر جنرل بس اسٹینڈ (جی بی ایس) سید اسد عباس شیرازی کی نگرانی میں پیرودھائی جنرل بس اسٹینڈ پر منشیات اور آئس کے عادی افراد کے خلاف کارروائی جاری ہے۔ آپریشن کا مقصد بس اسٹینڈ کے احاطے کو نشے کے عادی افراد سے پاک کرنا، مسافروں اور شہریوں [...]
