ٹیکسلا میں جرائم پیشہ عناصر بے لگام، چوری ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ
ٹیکسلا (نمائندہ خصوصی )تھانہ ٹیکسلا کی حدود میں چوری، ڈکیتی، موٹر سائیکل چوری اور موبائل اسنیچنگ کی بڑھتی ہوئی وارداتوں نے شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑا دی جرائم پیشہ عناصر کی مبینہ سرگرمیوں کے باعث شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے حوالے سے سوالات اٹھنے لگے جبکہ وارداتوں کی روک تھام اور [...]
