سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کی بازیابی کیلئے درخواست دائر
پشاور(آئی این پی )سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کی بازیابی کے لیے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی، جس میں پولیس کو ان کی بازیابی اورسپیکر ہائو س کی سی سی ٹی وی فوٹیج محفوظ بنانے کا حکم دینے کی استدعا کی گئی ہے۔ درخواست خالد خورشید کے بیٹے حنیف اللہ نے ایڈووکیٹ [...]
