حکومت پنجاب کے ترقیاتی اقدامات’ داتا دربار کے اطراف کا منظر تبدیل
لاہور( این این آئی)سیکرٹری/چیف ایڈمنسٹریٹر اوقاف پنجاب ڈاکٹر احسان بھٹہ نے کہا ہے کہ داتا دربار میگا پراجیکٹ عالمی تعمیراتی معیار کا شاہکار ثابت ہوگا جبکہ حکومت پنجاب کے ترقیاتی اقدامات اور متعلقہ اداروں کی مشترکہ کاوشوں سے داتا دربار کے اطراف کے علاقے کا منظرنامہ نمایاں طور پر تبدیل ہو چکا ہے۔ منصوبے کے [...]
