سہیل آفریدی کمرے میں اکیلے تھے’ دروازہ توڑ کر تحویل میں لیا’ اندرونی کہانی
پشاور میں سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی، اسپیکر صوبائی اسمبلی بابرسواتی، جنید اکبر اور دیگر کو حفاظتی تحویل میں لینے کی کہانی سامنے آئی ہے۔ذرائع کے مطابق پولیس نے11 اکتوبر دن 12 بجیکارروائی شروع کی اورسہیل آفریدی کو وزیراعلی ہاس میں ان کی کمرے سے حفاظتی تحویل میں لیا، سہیل آفریدی کمرے میں اکیلے تھے، [...]
