Depository of News

پنجاب ‘ سبسڈیز’ سرکاری فیسوں سے متعلق پالیسی سخت کرنیکی تیاری

newsdepo.com · world

لاہور(آئی این پی)پنجاب میں سبسڈیز اور سرکاری فیسوں سے متعلق پالیسی سخت کرنے کی تیاری کرلی گئی۔وفاقی محاصل میں کمی کے باعث صوبائی مالی پالیسی مزید سخت ہوگی،صوبائی محکموں کو سروسز پر فیسوں میں کمی یا چھوٹ کی تجاویز نہ دینے کی ہدایت کردی گئی۔محکمہ خزانہ کی جانب سے ہدایت کی گئی ہے کہ سروسز [...]

Read full article →