وزیر بلدیات ذیشان رفیق کی زیر صدارت اجلاس’ محکمہ بلدیات کی زیر نگرانی جاری مختلف پروگراموں کا جائزہ
لاہور (این این آئی)وزیر بلدیات ذیشان رفیق کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں ایک اجلاس کے دوران محکمہ بلدیات کی زیر نگرانی جاری مختلف پروگراموں کا جائزہ لیا گیا ہے۔ سیکرٹری لوکل گورنمنٹ زید بن مقصود، ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ بینش فاطمہ، سپیشل سیکرٹریز ارشد بیگ، سید موسیٰ رضا، شاہد زمان لک، ایڈیشنل اور ڈپٹی [...]
