Depository of News

آسٹریلیا میں چمگادڑوں سے خطرناک وائرس پھیلنے کا خدشہ، شہریوں کو انتباہ

newsdepo.com · world

سڈنی(آئی این پی)آسٹریلیا میں چمگادڑوںسے خطرناک وائرس پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر شہریوں کو خبردار کردیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا میں چمگادڑوں کے کاٹنے اور پنجے مارنے کے واقعات میں اچانک اضافہ ہوگیا،جس کے بعد حکام نے شہریوں کو چمگادڑوں کو چھونے سے گریز کرنے کی ہدایت کردی ۔حکام کے مطابق ان [...]

Read full article →