Depository of News

صدرآصف علی زرداری کو فرانس سعودی عرب کے نامزد سفیروں نے اپنی اسناد سفارت پیش کردیں

newsdepo.com · world

اسلام آباد (نیوز ایجنسیاں)صدر مملکت آصف علی زرداری کو ایوان صدر میں فرانس کے نامزد سفیر ڑاں نوئل پواغیے اور سعودی عرب کے نامزد سفیر ڈاکٹر راجح طامی البقمی نے اپنی اسناد سفارت پیش کیں۔بدھ کو ایوان صدر کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے دونوں سفیروں کو ان کی تعیناتی [...]

Read full article →