آئینی عدالت ،پی پی ایس سی کے تحت کامیاب امیدواروں کا سٹیٹس بحال
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی آئینی عدالت نے پنجاب پبلک سروس کمیشن کے تحت کامیاب ہوئے امیدواروں کا اسٹیٹس بحال کر دیا۔ بدھ کو چیف جسٹس آمین الدین خان سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سماعت کی۔ آئینی عدالت نے امیدواروں کی بحالی کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے پنجاب پبلک سروس کمیشن کا موقف مسترد کر [...]
