96 سالہ خاتون نے 18 سالہ نوجوان سے شادی کرلی
لاہور(ویب ڈیسک)ویسے تو جوڑوں کے درمیان عمر کا فرق اکثر توجہ کا مرکز بنتا ہے خاص طور پر اگر یہ بہت زیادہ ہو۔مگر میکسیکو میں ایک دلہن تو اسے نئی بلندی پر لے گئی ہے۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق میکسیکو کی ریاست کینٹانا رو کے علاقے اوتھون پی بلانکو میں 96 سالہ خاتون نے [...]
