Depository of News

رواں سال صوبہ بھر سے ایک لاکھ سے زائد اشتہاری گرفتار

newsdepo.com · world

لاہور (کرائم رپورٹر) پنجاب پولیس نے سنگین جرائم میں مطلوب اشتہاری مجرمان، عدالتی مفروروں اور عادی مجرموں کے خلاف کریک ڈائون جاری رکھتے ہوئے رواں سال لاہور سمیت صوبہ بھر سے ایک لاکھ34 ہزار سے زائد اشتہاری مجرمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق گرفتار اشتہاری مجرمان میں اے کیٹگری کے31 ہزار382 [...]

Read full article →