وزیرِ مملکت برائے وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت کا بحریہ یونیورسٹی کا دورہ
اسلام آباد( پ ر)وزیرِ مملکت برائے وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت کا بحریہ یونیورسٹی کادورہ وزیرِ مملکت برائے وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت، محترمہ وجیہہ قمر نے بحریہ یونیورسٹی کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران وزیرِ مملکت کو بحریہ یونیورسٹی کے تعلیمی نیٹ ورک، یونیورسٹی کی ترقی اور اہم اقدامات کے بارے میں [...]
