Depository of News

لوکل کمیشن مقرر کرنے کیخلاف دائر آئینی درخواست خارج

newsdepo.com · world

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مزمل اختر شبیر نے ہرجانے کے دعوے میں لوکل کمیشن مقرر کرنے کے خلاف دائر آئینی درخواست خارج کرتے ہوئے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج شیخوپورہ کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔ عدالت نے اعظم علی کی آئینی درخواست مسترد کر دی۔ عدالت نے قرار دیا ہے کہ لوکل کمیشن مقرر [...]

Read full article →