Depository of News

اسلام آباد ہائیکورٹ ، بیماری کے بہانے عدم پیشی پر سی ڈی اے کے ممبر سٹیٹ کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا آغاز

newsdepo.com · world

اسلام آباد (آئی این پی )اسلام آباد ہائیکورٹ نے بیماری کا بہانہ بنا کر عدالت پیش نہ ہونے والے سی ڈی اے کے ممبر اسٹیٹ کے خلاف توہین عدالت کی کاروائی کا آغاز کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے بیماری کا بہانہ بنا کر عدالت پیش نہ ہونے والے سی ڈی [...]

Read full article →