Depository of News

کمشنر راولپنڈی کی زیر صدارت انسداد ڈینگی اقدامات کا جائزہ اجلاس

newsdepo.com · world

راولپنڈی(خصوصی رپورٹر)کمشنر راولپنڈی ڈویژن سلمان غنی کی زیر صدارت انسداد ڈینگی اقدامات کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں انسداد ڈینگی اقدامات، ویکٹر سرویلنس، لاروا کیسز، فیلڈ رسپانس، فوگنگ، صفائی ستھرائی اور عوامی آگاہی سرگرمیوں کا جائزہ لیا گیا۔ کمشنر آفس راولپنڈی میں منعقدہ اس اجلاس میں ڈائریکٹر ہیلتھ و دیگر متعلقہ محکموں کے افسران [...]

Read full article →