حویلیاںسے چکوال آنیوالی خاتون بچوں سمیت پراسرار طور پر لاپتہ
چکوال (بیورو رپورٹ) حویلیاں ایبٹ آباد سے چکوال آنے والی خاتون اپنے تین کمسن بچوں سمیت پراسرار طور پر لاپتہ ہو گئی۔ مہنور بی بی اپنے بچوں کے ہمراہ 5 اگست کو حویلیاں ایبٹ آباد سے اوڈھروال چکوال پہنچی تھیں اور دوپہر تقریباً 12 بجے اوڈھروال چکوال میں اتریں، جس کے بعد سے چاروں افراد [...]
