لاہور سے شادی پر آئی 8 سالہ بچی سے زیادتی کے مقدمہ کا ملزم گرفتار
راولپنڈی(سٹی رپورٹر)صادق آباد پولیس کی کارروائی، لاہور سے شادی پر آئی 8 سالہ بچی سے زیادتی کے مقدمہ کا ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق صادق آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لاہور سے شادی پر آئی 8سالہ بچی سے زیادتی کے مقدمہ میں ملزم کو گرفتار کرلیا،مدعی مقدمہ کے مطابق ملزم نے میری بیٹی کے [...]
