سرکاری ہسپتالوں میں جعلی نوکریاں کرانے والا نوسرباز گینگ سرگرم ہو گیا
لاہور (جنرل رپورٹر)سرکاری ہسپتالوں میں جعلی نوکریاں کرانے والا نوسرباز گینگ سرگرم ، لاہور جنرل ہسپتال میں مبینہ طور پر 80ہزار روپے کے عوض ڈیٹا انٹری آپریٹر کا جعلی تقرر نامہ جاری کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے جس سے سرکاری ہسپتالوں میں بھرتیوں کے نظام اور دستاویزات کی تصدیق کے طریق کار پر سنگین [...]
