سونا 2100 روپے تولہ سستا ہوگیا
کراچی (بزنس رپورٹر) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا 2 ہزار 100 روپے سستا ہوکر 4 لاکھ 39 ہزار 936 روپے کا ہوگیا۔سونے کی قیمت میں کمی کے نتیجے میں 10 گرام سونا بھی ایک ہزار 800 روپے سستا ہوکر 3 لاکھ 77 [...]
