نوٹسز بے سود3 ہزار سے زائد شاپنگ مالز بڑی عمارتیں فائر سیفٹی انتظامات سے محروم
ملتان (سٹی رپورٹر) پنجاب بھر کے بڑے شہروں میں فائر سیفٹی انتظامات مکمل نہ کرنے والے شاپنگ پلازوں اور عمارتوں کے مالکان کے خلاف کارروائی کی ہدایت کردی گئی ۔ صوبے کے مختلف شہروں میں واقع 3 ہزار سے زائد شاپنگ مالز اور بڑی عمارتوں کو نوٹس دیئے جانے کے باوجود فائر سیفٹی انتظامات نہ [...]
