کرکٹ سیریز کیلئے فول پروف سیکورٹی انتظامات کئے گئے: مشتاق سکھیرا
راولپنڈی)سٹی رپورٹر(سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی زیر صدارت پولیس لائینز ہیڈکوارٹرز میں میٹنگ، ایس ایس پی آپریشنز، ایس ایس پی انویسٹیگیشن، ایس پی سیکورٹی، ایس پی ہیڈکوارٹرز، ڈویژنل ایس پیز، ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز اور دیگر سینئر افسران کی شرکت۔ تفصیلات کے مطابق سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی [...]
