Depository of News

پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں میں سر عام غیر قانونی ایل پی جی گیس بھرنے کا سلسلہ جاری

newsdepo.com · world

راولپنڈی (عرفان چوہان سے)ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی راولپنڈی کے اہلکاروں کی مبینہ غفلت اور لاپرواہی کے باعث مصریال روڈ ڈھوک سیداں روڈ چچکری روڈ، اڈیالہ روڈ، لوے روڈ اور آئی جے پی روڈ راولپنڈی کیرج فیکٹری پل کے ساتھ پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں میں سرعام غیرقانونی طور پر ایل پی جی گیس بھرنے کا سلسلہ جاری ہے، [...]

Read full article →